وہ خوشبو ہیں گلاب کی اور روشنی ہیں آفتاب کی چاند صورت پہ چاندنی حیا کی خلق العظیم ہیں وجہ کائنات کی ہر لمحہ ہے جیسے آیت قرآنی زندگی تفسیر ہے صاحب کتاب کی