Add Poetry

وہ سورج بھی نکل کر آئے گا

Poet: YUMNA KHAN By: YUMNA KHAN, hyderabad

وہ سورج بھی نکل کر آئے گا
جواندھیروں کو مٹائے گا
دنیا کوجنت بنائے گا
اور ھر سو خوشیاں پھیلائے گا
اور نا ممکن کو سچ کر دکھائے گا
اور آخر زمانہ بدل ھی جائے گا

آخر خدا وہ دن بھی دکھائے گا
جب ھر فرد برائی کا گلا دبائے گا
اور سچا بن کر دکھائےگا
دشمن کوایسے ھرائے گا
کہ پھر وھ کبھی سر نہ اٹھا پائے گا
جب مسلمان ایسا بن کر دکھائے گا
تو یقینا زمانہ بدل ھی جائے

آخر وھ دن بھی آئے گا
جب ھر بندہ سچائی کے دیپ جلائے گا
اور بے ایما نی کو دفنائے گا
اور اشرف المخلوق بن کر دکھائےگا
پھر اللہ کو بھی رحم آئے گا
اور آخر زمانہ بدل ھی جائے گا

Rate it:
Views: 617
13 Feb, 2016
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets