پر نور کہکشاں سے سجی آپ کی ہو شب
Text size
پر نور کہکشاں سے سجی آپ کی ہو شب
رب کا خمار یاد نبی سے بھری ہو شب
سونے سے قبل مانگ معافی گناہوں کی
شاید کہ زندگی کی تیرے آخری ہو شب
پر نور کہکشاں سے سجی آپ کی ہو شب
رب کا خمار یاد نبی سے بھری ہو شب
سونے سے قبل مانگ معافی گناہوں کی
شاید کہ زندگی کی تیرے آخری ہو شب