پرچم میرے وطن کا

Poetصدف منیر Submitted byصدف منیر
Text size

پرچم میرے وطن کا یونہی سر بلند رہے گا
تیری بھول ہے اے دشمن تو جھکا سکے گا ہم کو

دھرتی ہے جان دینے کو ہیں تیار اسکے بیٹے
اقبال کے شاہین ہیں تو مٹا سکے گا ہم کو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied