پیرِ کامل

PoetNADIA TARIQ Submitted byNADIA TARIQ
Text size

جمالِ شیخ مثلِ جمالِ مصطفی
جمالِ مصطفی مثلِ جمالِ کبریا
اپنے مریدوں میں ہے پیرِ کامل
درمیاں امت کے جیسے انبیا

صلی اللہ علیہ وسلم

بحوالہ حدیث
شیخ اپنے حلقہء مریدین میں اس طرح یوتا ہے جیسے نبی اپنی امت میں

More Religious Poetry

Copied