Add Poetry

پیرہمارا کمپیوٹر ہیک کراتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پیرہمارا کمپیوٹر ہیک کراتےہیں
لیکن ہم لکھنےسے کب بازآتےہیں
پیر برادری کوہم سےیہ گلہ ہے
کاروبار میں کیوں ٹانگ اڑاتےہیں
ہم اپنا فرض اچھی طرح نبھاتےہیں
یہ لوگ خرافات سےکہاں بازآتےہیں
ان کےدلوں پہ گمرائی کی مہرلگی ہے
ایسےلوگ حق بات کب اپناتے ہیں
جو کمان سےنکلےتیرکی طرح ہوں
وہ سچےدین کی طرف نہ آتےہیں
مریدو مریدنیوں کوسمجھاچکےہیں
پیروں کہ ہاتھوں لٹتےجاتےہیں

Rate it:
Views: 316
09 Mar, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets