کاش کہ میرے دل میں خدا کی محبت بھر جائے
Poet: رضوان By: رضوان, Hyderabadکاش کہ میرے دل میں خدا کی محبت بھر جائے
دعا یہ ہے کہ میری روح اُس کی رضا سے سرفراز ہو جائے
محبت کی روشنی، دل میں ہمیشاں جلے
ہر پل، ہر لمحہ، اُس کے قریب ہو جائے
More Islamic Poetry






