کیجیۓ استقبال ماہ صیام کا خوشدلی سے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonکیجیۓ استقبال ماہ صیام کا خوشدلی سے
ہو دعا قبول جذبہ عبادت صائم کی صدق دلی سے
مانگیۓ دعا اللہ سے عاجزی وانکساری سے
ہو دور مشکلیں اپنی اللہ تبارک کی رحمدلی سے
More Islamic Poetry






