گلگت بلتستان میں رہنے والے لڑکوں کے ایسے نام جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوں گے

گلگت کا نام سن کر ہی حسین وادیوں اور دلکش مناظر کا خاکہ ذہن میں گھومنے لگتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ جیسے پلک جھپکتے ہی بس وہاں اڑ کر پہنچ جاؤ۔ گلگت کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہاں کے رہنے والے لوگ بہت ہی ذہین محنتی اور خوش اخلاق لوگ ہوتے ہیں۔ اور اگر ان لوگوں کے نام کبھی جاننے کا اتفاق ہو تو آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ لوگ کس قدر مشکل نام رکھتے ہیں جو بولنے کے لیئے آپ کو پہلے سوچنے کی ضرورت پڑے گی۔

چلیں آپ کو آج گلگت میں رہنے والے لڑکوں کے ایسے منفرد نام بتاتے ہیں جو آپ نے پہلے کم ہی سنے ہوں گے۔

1: بیراج

بیراج نام شاید آپ نے سنا ہوگا اس کا مطلب ہے'' خود کو جاننے والا، پہچاننے والا، اپنا مقام بنانے والا''۔ یہ نام ملک کے دیگر حصوں میں بھی رکھا جاتا ہے۔

2: سدپارہ

سننے میں منفرد لگ رہا ہوگا لیکن یہ قدیم گلگتی نام اور ایک ذات کا نام بھی ہے۔ اس کے معنی ہیں '' سفید پوش، عزت دار، جوش و جذبے سے بھرپور"۔ اس نام کے لوگ عام طور پر غصے والے ہوتے ہیں۔

3: لوب سنگ

لوب سنگ بھی ایک خاندانی نام ہے مگر اس کے معنی ہیں '' سست مزاج، ہلکی طبیعت والے لوگ''۔ لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ یہ کوئی کام نہیں کرتے ہیں یہ بہت محنتی لوگ ہوتے ہیں۔

4: راکش

اس کے معنی ہیں: '' تماشہ دیکھنے والا، کرتب دکھانے والا، کچھ الگ کرنے کی سوچ رکھنے والا''۔ ایسے افراد عموماً کھیلوں کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔

5: شیر خان

شیر خان کے معنی ہیں: ''شیر کی طرح بہادر، جانباز اور خطروں سے کھیلنے کے شوقین''۔ ایسے لوگ پولو وغیرہ زیادہ کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

6: بلتی خان

بلتی کا نام بلتستان سے ہی مآخذ ہے اس کے معنی ہیں: '' مضبوط، بااثر، سخت نظر والے حضرات''۔

7: ہنرش

ہنرش چھوٹا اور آسان نام ہے اس کے معنی ہیں: '' وعدہ وفا کرنے والے، ساتھ بنھانے والے اور سب سے حسین دکھنے والے''۔

8: ژانر

ژانر کا نام فارسی کا ماخذ ہے اور اس کے معنی ہیں: '' خوبصورت، حسین ترین، لال رنگت والے''۔

9: تازن

;تازن کے معنی ہیں: '' خوش اخلاق، اچھا بولنے والا مقرر، جس کی بات ہر کوئی سنے"۔

10: رہالے

رہالے کے معنی ہیں: '' نسبت بنانے والا، دوست مزاج، جن کی ہر کسی سے دوستی جلدی ہوجائے''۔

11: فزی بخت

فزی بخت کے معنی ہیں: '' خوش قسمت، نیک بخت، پاک دامن، پاک سیرت"۔ یہ مزاج میں شرمیلے بھی ہوتے ہیں۔

12: مہر قن

مہر قن قدیم نام ہے لیکن آج بھی گلگت میں اس کو رکھا جاتا ہے اور اس کے معنی ہیں: '' اپنی بات پر قائم رہنے والے، اٹل، ذمہ داری اٹھانے والے''۔

13: ملعان

ملعان '' انسانیت کی خدمت کرنے والے، خدمت گزار، خدا ترس اور رحم دل انسان''۔

14: جانخ اژوال

یہ بہت مشکل نام ہے جس کو ایک خاص قبیلے کے لوگ ہی رکھتے ہیں۔ اس کے معنی ہیں '' جنگ کے لیئے تیار رہنے والا، لڑاکا، تیز ترین، جلد غصہ کرنے والا''۔

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha