ہانیہ عامر بھی فروری میں پیدا ہوئیں ۔۔ اس ماہ میں پیدا ہونے والے بچوں کے کیا نام رکھیں؟ جانئیے ناموں کے معنی اور ان میں چھپے 8 حیرت انگیز راز

فروری کے مہینے کو محبتوں بھرا ماہ سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں فروری کے شروع ہوتے ہی لوگ ایک دوسرے سے اپنی محبت کا اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس ماہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو امید کرن، خوشی، محبت کا پیغام کہا جاتا ہے۔ فروری میں پیدا ہونے والوں کا ستارہ برجِ دلو ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں فروری میں پیدا ہونے والے بچوں کے نام کیا رکھیں؟

 فروری میں پیدا ہونے والے بچوں کے نام ع، د، ف، ر، ص، ز سے رکھنے چاہیئں۔

 بچوں کے نام اور معانی: 

  ٭ عارف:  Arif
   عارف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' خدا شناس، پہچاننے والا، ولی اللہ ''۔ اس نام کے لوگ دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔

  ٭ دانیال:  Daniyal
   دانیال فارسی کے ناموں کا مرکب ہے جس کے معنی ہیں: '' مشہور دانشور عدل کرنے والا، مشہور دانش عدل کرنے والا، منصف، ہوشيار ''اس نام کے لوگ مطلبی بھی ہوتے ہیں اور ہر کسی سے دوستی کرنے کا ہنر بھی جانتے ہیں۔

  ​٭ فجر:  Fajr
 ​  فجر ایک عبادت ہی نہیں بلکہ ایک خوبصورت نام بھی ہے جو عربی زبان سے مآخذ ہے۔ اس کے معنی ہیں: ''  ایک نئی صبح، ایک نیا سویرا، امید کی وہ کرن جہاں سے کامیابی کی ابتدا ہو۔''

  ٭ فاطمہ:  Fatima
 فاطمہ عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' پرہیز کرنا، پاکیزہ، سحر انگیز''

 ٭ روبیس:  Rubas
    روبیس نام فارسی کا لفظ ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' روبیس تجزیاتی ، تفہیم، علم، مطالعہ، آزاد، نڈر، تفتیش، بہادر ''  اس نام کے لوگ سادہ مزاج اور عقل مند ہوتے ہیں۔

  ٭ رابعہ:  Rabia
    رابعہ اردو کا نام ہے ۔ اس کے معنی ہیں: '' رابعہ بصری ایک قلندر، چوتھی''۔

 ٭ صالح:  Saleh
    صالح کا نام اصلاح سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں: '' راہِ راست پر لانے والا، سب کو سدھارنے والا، نیکی کا راستہ، صراطِ مستقیم پر لانے والا۔''

 ٭ صفیحہ:  Safihah
    صفیحہ عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' پیغام پہنچانے والی، خوبصورت، معصوم، سردار۔''

 ٭ زاکر:  Zakir
   زاکر کا نام سن کر ذہن میں ذکر کرنے والا آتا ہے۔ اس کے معنی بھی ذکر کرنے والا ہی ہیں۔

 ٭ زہرہ:  Zehra
   زہرہ کے معنی ہیں: '' گلاب کا پھول، بہت خوب روشن'' ۔

 خاصیت:
  
 ٭ یہ لوگ نئی چیزیں تخلیق کرنے اور آگے بڑھنے کی جستجو میں رہتے ہیں۔

٭ سب سے زیادہ کنجوس ہوتے ہیں۔ ہمیشہ کم پیسوں میں زیادہ کام سوچتے ہیں۔

٭ یہ افراد ذہین ہوتے ہیں ان کو ہر چیز کے بارے میں جاننے کی جستجو ہوتی رہتی ہے۔

٭ یہ ہنسی مذاق کرکے دوسروں کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔

٭ ان کا دل صاف ہوتا ہے مگر جھوٹ بولنے کا ہنر انہیں اچھے سے آتا ہے۔

٭ ان میں لوگوں کو سمجھنے کی صلاحیت ہوتی ہے، مگر یہ دھوکے بہت کھاتے ہیں۔

٭ باتیں بنا بنا کر اپنے کام نکالنا جانتے ہیں۔

٭ ان میں ضد بھی ہوتی ہے۔ لیکن ان کا باتیں بنانے کا انداز لوگوں میں مقبول ہو جاتا ہے۔

 

Click here for More : More Baby Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg