اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ناموں کے مطلب کا اثر براہِ راست شخصیت پر ہوتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر منتخب کرتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جو شخصیت پر اچھا اور مثبت اثر ڈالے
تاہم کچھ نام ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اور صرف مخصوص مذہب سے تعلق رکھتے ہیں جیسا کہ ہندومت سے تعلق رکھنے والے کئی افراد ایسے نام رکھتے ہیں جو مسلمان نہیں رکھ سکتے یا جو ان کے عقیدے کے خلاف ہو۔ لیکن کچھ نام ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر مذہب والے رکھ سکتے ہیں۔ آج ہماری ویب اپنے ناموں والے سیکشن میں اسی طرح کے نام لے کر آئی ہے جو ہندو، مسلمان، عیسائی اور دیگر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد رکھ سکتے ہیں۔ 1: نتاشہ نتاشہ انتہائی منفرد نام ہے جو آپ کی سماعتوں سے کم ہی ٹکرایا ہوگا۔ نتاشہ کے معنی ہیں ''خدا کی عطا''۔ یہ نام بھی ہر مذہب والے ہی رکھتے ہیں۔ 2: بیلا بیلا نام یوں تو زیادہ تر ہندو لڑکیوں کا ہوتا ہے لیکن یہ نام مسلمان خواتین بھی رکھ سکتی ہیں۔ بیلا کے معنی ہیں ''ایک پھول، چنبیلی، خوبصورت''۔ 3: راعنہ راعنہ لڑکیوں کا نام ہے۔ اس نام کا شمار بھی ناموں کی اس فہرست میں ہوتا ہے جس میں یہ پابندی نہیں کہ کون سے مذہب کے افراد یہ اپنی بچیوں کا رکھ سکتے ہیں۔ راعنہ کے معنی بھی نام کی طرح منفرد اور خوبصورت ہیں۔ اس نام کے معنی ہیں ''خالص، شہزادی جیسی''۔ 4: روبی آپ نے روبی نام بے شک بہت سنا ہوگا۔ اس نام کو رکھنے کے لیے بھی کسی قسم کی مذہبی پابندی کی ضرورت نہیں۔ روبی کا مطلب ہے ''قیمتی پتھر، قوت احمر، گہرا لال رنگ''۔ 5: نیہا نیہا بھی لڑکیوں کا نام ہے جس سے یقیناً آپ واقف ہوں گے۔ نیہا کے معنی ہیں ''محبت کرنے والی، خوبصورت اور بارش''۔ یہ نام بھی عیسائی، ہندو مت اور مسلم لوگ رکھتے ہیں۔
6: سمرن سمرن نام کا شمار بھی ان ناموں میں ہوتا ہے جو ہندو اور مسلمان اپنی بیٹیوں کا رکھتے ہیں۔ سمرن کے معنی ہیں ''یاد رکھنا، خوبصورت''۔
7: آرزو رزو نام پکارنے میں مختصر اور اچھا نام ہے۔ یہ نام بھی ہر مذہب کے افراد رکھتے ہیں۔ آرزو کے معنی ہیں ''خواہش، امید، چاہت''۔
7: سپنا سپنا نام یقیناً آپ نے ہندومت سے تعلق رکھنے والی خواتین کا سنا ہو گا لیکن یہ نام مسلم اور عیسائی مذہب کی خواتین کا بھی ہوتا ہے۔ سپنا کے معنی ہیں ''خواب، تصور''۔
8: تمنا تمنا نام کافی لڑکیوں کا رکھا جاتا، اس نام کے معنی ہیں ''آرزو، خواہش''۔
9: ماریہ ماریہ نا صرف مسلمان خواتین رکھ سکتی ہیں بلکہ یہ نام عیسائی اور ہندو خواتین بھی رکھتی ہیں۔ ماریہ کے معنی ہیں ''تمنا اور چاہت کرنے والی، سرفراز، اونچی، بلند''۔
ماں باپ کو جتنا انتظار بچے کی پیدائش کا ہوتا ہے اتنی ہی بے صبری ان کا نام رکھنے کی ہوتی ہے۔ پیدائش سے کئی عرصہ قبل ہی والدین بچوں کے ناموں کی لسٹ تیار کر لیتے ہیں اور پھر ان میں سے بہترین نام منتخب کرتے ہیں جو پکارنے میں اچھا اور منفرد لگے اور مطلب بھی اچھا ہو۔
People living in Pakistan praise all the people who work hard without concerning about from which industry the celebrities belong. We have gathered some amazing Pakistani celebrity’ names that are not only beautiful but also have appealing meanings. All the names are taken from Pakistani celebrities from different industries.
There are many new faces introduced in the Pakistani showbiz industry whose performances are very much liked by the fans.
Kashmiri girls are the best example of pure beauty as parents of Kashmiri girls raise their daughters with lots of love and care. Kashmiri girl names are equally beautiful as the girls of Kashmir. People living in Kashmir are the true representative of their culture and norms. Kashmiri people name their little princess with all the dignity and cultural values.
Kashmir is said to be a heaven in the world and the people of Kashmir are as beautiful as nature’s beauty. Kashmiri names also much attractive and adorable as these names are too beautiful to resist. After the beauty of Kashmir, Kashmiri names are also getting popularity in the world. Kashmiri Baby names are more appealing than the names of any other region.
Sufis are those people who do mystical practice in Islam. Sufism has been backed with rich historical backgrounds and Sufi baby names are also quite famous in the entire world due to the purity and nobility of Sufi saints. People belong to Islamic mysticism (tasawwuf) or Sufism are considered having a high status in term of well being of mankind and the practice of Islamic teaching. Sufi baby names are inspired by all the Sufi saints that got recognition in the Muslim world as well as across the globe. We have gathered the names of saints that are renowned and secure the sacred status in society. Sufi baby names are cute as well as have a good impact on the personality as these names are not only attractive but also impact positively on the nature of the baby.