نام کے اثرات ہماری شخصیت پر بھی پڑتے ہیں یہی وجہ ہے لوگوں کو ایسے نام پسند ہوتے ہیں جو بولنے میں آسان بھی ہوں اور جن کے معنی بھی پیارے ہوں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی ایسی شخصیات بھی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو تبدیل کر کے مسلمانوں والے ناموں کا انتخاب کیا۔ آپ بھی جانیں وہ خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی۔