میری بیٹی تو حُور ہے ۔۔ 10 ایسے خوبصورت نام جن کا تحفہ آپ بھی اپنی بچیوں کو دے سکتے ہیں

بیٹیاں والدین کے لئے سب سے بڑی نعمت اور رحمت ہوتی ہیں۔ عموماً بیٹیوں سے والدین زیادہ محبت کرتے ہیں اور بیٹیوں کا نام رکھتے وقت والدین بہت زیادہ سوچتے ہیں کہ نام کا بیٹی پر اچھا اثر پڑے، وہ نیک سیرت اور نیک کردار ہو۔ ساتھ ہی آج کل تو والدین چھوٹے اور منفرد نام ڈھونڈھتے ہیں کیونکہ اب تو فیشن میں بھی چھوٹے اور ٹرینڈی نام ہیں جو چھوٹے اور ذرا منفرد ہوتے ہیں۔

 ہماری ویب میں ہم بھی آپ کو منفرد اور چھوٹے نام بتانے جا رہے ہیں جن کے معنیٰ بھی بہت اچھے اور جاندار ہیں جن کو جان کر آپ بھی اپنی بچیوں کے لئے بآسانی ان ناموں کا انتخاب ضرور کریں گے۔ 

 ٭ نور:
 نور عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' روشنی، چمک، چمکنے والا ستارہ، راہِ مستقیم۔'' اس نام کی لڑکیاں پاکستان میں بہت ہیں، لیکن تُرکی میں بھی اب اس نام کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
 

 ٭ حُور:
  حُور بھی عربی زبان کا نام ہے اس کے معنی ہیں: '' خوبصورت، حسین، جنتی عورت۔'' یہ نام دراصل پیار میں پُکارا جاتا ہے، مگر اس کے معنی بہت حسین ہیں۔ عرب ممالک میں یہ نام بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 ٭ ارحا:
  ارحا عربی کا نام ہے، اس کے معنیٰ ہیں : '' ڈھیر ساری خصوصیات والی، غیر معمولی صلاحیت رکھنے والی، عقل مند۔'' اس نام کو عیسائی بھی رکھنا پسند کرتے ہیں۔

 ٭ پری:
  پری اردو کا لفظ ہے۔ اس کے معنیٰ ہیں: '' شہزادی، سب سے حسین، لاجواب، نیلی آنکھوں والی ۔'' اس نام کو لوگ پیار سے پکارتے ہیں، مگر اس کے حقیقی معنی بھی بہت متاثر کرنے والے ہیں۔

 ٭ زیمل:
  زیمل عربی کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: '' چادر، ساتویں آسمان اور جنت سے آئی مخمل کی خاص چادر۔'' اس نام کو بہت کم لوگ رکھتے ہیں ، مگر اس کے معنی سب سے الگ اور خاص ہیں۔

 ٭ گُل:
  گُل عربی اور اردو کا مآخذ ہے اس کے معنی ہیں: '' پھول، پھولوں کا گلدستہ، گُلاب کی سیج۔'' یہ نام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

  ٭ یلینا:
  یلینا سعودی عرب میں اس وقت سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ہے، کیونکہ یہ منفرد بھی ہے اور اس کے معنی بھی ہیں: '' نرم و ملائم، معصوم، خوش اخلاق، محبتوں والی۔'' اس نام کو تُرکی اور اب پاکستان میں بھی رکھا جا رہا ہے۔

 ٭ آسن:
  آسن عربی اور ہندی کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: '' روشن، آسمان، کھلا ہوا، واضح ۔'' یہ نام بھارت میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔

 ٭ بیلا:
  بیلا فارسی کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں: '' گوبھی کا پھول، پھولوں کی طرح خوشنما، اچھی ذہانت والی، کامیاب لڑکی، منزل کو حاصل کرنے والی، دوستوں کی دوست۔'' اس نام کو پاکستان میں بھی بہت کیا جاتا ہے۔

 ٭ ساہا:
  ساہا بھی فارسی نام ہے، اس کے معنی ہیں: '' برداشت کرنے والی، چُپ رہنے والی، خاموش مزاج، پُرامید۔'' اس نام کی لڑکیاں نت نئے فیشن اور ٹرینڈز کو زیادہ فالو کرتی ہیں۔

 آپ کو یہ نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg