ناموں کے بھی لکی نمبر ہوتے ہیں۔۔۔ بچیوں کے 10 مشہور نام جن کے لکی نمبر شاید آپ کو بھی معلوم نہ ہوں گے

ناموں کا شخصیت پر بڑا گہرا اثر پڑتا ہے، والدین بچوں کی پیدائش سے قبل ہی اچھے مطلب والے نام منتخب کرتے ہیں اور پہچان کے طور پر اپنے بچے کو دیتے ہیں۔ بہت سے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسے نام رکھے جائیں جو منفرد اور مختصر ہوں، تاہم ہر نام کے کچھ لکی نمبر ہوتے ہیں جس کا احساس زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر آپ کو ضرور ہوتا ہے

بہت سے مرد و خواتین ایسے ہیں جنہیں یہ معلوم نہیں کہ ان کے نام کا مطلب کیا ہے؟ آئیے آج ہم آپ کو بچیوں کے 10 مشہور ناموں کے لکی نمبر بتاتے ہیں۔

1: درشہوار (Darshehwar)
 در شہوار ایک خوبصورت نام ہے۔ یہ نام مختصر تو نہیں لیکن منفرد ضرور ہے۔ درشہوار کے معنی ہیں قیمتی موتی جبکہ یہ نام فارسی زبان کا ہے۔ درشہوار کا لکی نمبر 3 ہے۔

2:  عائشہ (Ayesha)
 عائشہ کافی مشہور نام ہے، اس نام کے معنی آرام پانے والی، راحت وسكون سے رہنے والی ہے جبکہ یہ نام حضور سروركائنات صلی اللہ عليہ وسلم كی زوجہ کا بھی تھا۔ یہ نام عربی زبان کا ہے جس کا لکی نمبر 7 ہے۔۔

3: نورالہدیٰ (Noor ul Huda)
  نورالہدیٰ ایک ایسا نام ہے جو کسی بھی زمانے میں پرانا نہیں ہو سکتا۔ اس کے معنی ہیں ہدایت کی روشنی، والدین اس نام کے مطلب کی وجہ سے یہ اپنی بچیوں کا رکھتے ہیں۔ نورالہدیٰ کا لکی نمبر 3 ہے۔

4: سارہ (Sara)
 سارہ نام کا مطلب خالص، مخلص اور خوش ہے۔ یہ نام بہت ہی خوبصورت ہے جو کہ عربی زبان کا ہے۔ سارہ کا لکی نمبر 5 ہے۔

5: ماہ نور (Mahnoor)
 ماہ نور کے معنی ہیں چاند کی روشنی، چاند کی چمک، چاند کا نور۔ یہ نام بہت سے والدین کا پسندیدہ نام ہے۔ ماہ نور کا لکی نمبر 5 ہے۔

6: عمارہ (Ammara)
 عمارہ نام بہت ہی خوبصورت ہے۔ اس نام کا مطلب وقت کی پابند، فرمانبردار اور تابعداری ہے۔ عمارہ کا لکی نمبر 1 ہے اور یہ نام عربی زبان کا ہے۔

7: زارہ (Zara)
 زارہ کا مطلب عاجزی اختیار کرنیوالی، ملاقات کرنے والی، عجز و انکساری کرنے والی ہے۔ یہ نام انتہائی مختصر اور خوبصورت ہے۔ زارہ کا لکی نمبر 6 ہے۔

8: فاطمہ (Fatima)
 فاطمہ نام حضرت محمد ﷺ کی بیٹی کا تھا۔ فاطمہ کا لکی نمبر 9 ہے جبکہ یہ نام عربی زبان کا ہے۔فاطمہ نام حضرت محمد ﷺ کی بیٹی کا تھا۔ فاطمہ کا لکی نمبر 9 ہے جبکہ یہ نام عربی زبان کا ہے۔

9: حورین (Hoorain)
 حورین نام بھی بے حد منفرد ہے۔ یہ عربی زبان کا نام ہے جس کا لکی نمبر 4 ہے۔

10: کائنات (Kainat)
 کائنات نام کا مطلب ہے دنیا، سارا جہان۔ یہ نام کافی زیادہ والدین اپنی بیٹیوں کا رکھتے ہیں۔ کائنات کا لکی نمبر 4 ہے

 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg