پاکستانی اداکاروں کے جُڑواں بچوں کے ایسے نام جن کے معنی جاننے کے بعد آپ بھی اپنے بچوں کے یہ نام رکھنا چاہیں گے

بچوں کے نام رکھنے سے پہلے ہر ماں باپ بہت سوچتے ہیں کیونکہ زندگی بھر ان ناموں سے پکارنا بھی پڑتا ہے اور بات اگر جڑواں بچوں کے نام کی ہو تو شوبز شخصیات بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

شوبز ستاروں نے بھی اپنے بچوں کے بہت اچھے اور پیارے نام رکھے ہیں۔ اگر آپ کے بھی جڑواں بچے ہیں تو آپ بھی جانیں اور ان ناموں سے فائدہ اٹھائیں!


1:  ٭ صبا فیصل کے جڑواں بیٹے:
 اداکارہ صبا فیصل کے دو جڑواں بیٹے ہیں اور دونوں کے نام '' حماد اور فراز''۔ یہ دونوں بھی بہترین اداکاری کرکے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔ آیئے ان کے نام کے معنی بھی جانیئے۔

 حماد کے معنی ہیں:
  بہت تعریف کرنے والا۔ یہ عربی کا نام ہے۔ اس نام کے لوگ سادہ مزاج ہوتے ہیں۔ 

 فراز کے معنی:
  کشادہ، بلندی، اونچا، نام روشن کرنے والا ہیں۔ یہ بھی عربی کا نام ہے۔ اس نام کے لوگ کم گو اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔

 2٭ عدنان شاہ کی بیٹیاں:
 اداکار عدنان شاہ کی دو بیٹیاں جڑواں ہیں اور دونوں کے نام ہیں '' منت اور روشنی ''۔

 منت کے معنی ہیں:
 خواہش، خوابوں کی تعبیر، جو چاہے اسے پانے کی صلاحیت رکھنے والی۔ یہ عربی نام ہے جسے ترکی کے لوگ بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

 روشنی کے معنی:
 اجالے کی کرن، اپنی شخصیت سے لوگوں کو مائل کرنے والی۔ یہ اردو کا نام ہے مگر ہندو بھی اس نام کو رکھنا پسند کرتے ہیں۔

3٭ شان شاہد کی بیٹیاں:
 اداکار شان شاہد کی 3 جڑواں بیٹیاں ہیں۔ جن کے نام '' رانیہ، نوریہ اور شاہ بانو '' ہیں۔

 رانیہ کے معنی:
 نظر جما کَر دیکھنا , ٹِکٹِکی باندھ کَر دیکھنا , غور کرنے والی اور چیزوں کو جلدی سمجھنے والی لڑکی ہیں۔

 نوریہ کے معنی:
 نوریہ عربی کا نام ہے جس کے معنی ہیں نور پھیلانے والی، خوبصورتی کی ماند۔۔

 شاہ بانو کے معنی:
 شاہ بانو فارسی کا نام ہے جس کے معنی ہیں امیر، بڑی، دولت کی جمع پونجی رکھنے والی، ثابت قدم، حالات کا کھل کر سامنا کرنے والی مضبوط لڑکی۔

 4٭ اداکار خیام سرحدی کی بیٹیاں:
 اداکار خیام سرحدی کی 2 جڑواں بیٹیاں ہیں جو کہ مشہور اور خوبصورت اداکارائیں بھی ہیں جن کے نام '' زحلے اور زائلہ '' ہیں۔
 

 زحلے کے معنی:
 زحلے فارسی نام ہے اس کے معنی ہیں شبنم کی طرح سحر بخش۔۔۔۔ جس کو دیکھ کر ہی دل دنگ رہ جائے۔
 

 زائلہ کے معنی:
 یہ فارسی کا نام ہے جسے ایران اور شام میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے معنی خوبصورت پھول، بہادر، کسی نے نہیں ڈرتی، اپنے کام خود کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
 

 آپ کو بھی یہ نام پسند آئے ہیں تو ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha
Get Alerts