پاکستانی شوبز ستاروں کے بیٹوں کے "منفرد نام" جن کے معنی بھی دلچسپ

پاکستان میں بھی دیگر ملکوں کی طرح سیلیبریٹیز کے بچوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے کہ ان کے بچے کون ہیں؟ کیسے ہیں؟ ان کے نام کیا ہیں؟ وہ ناموں سے مطابقت رکھتے بھی ہیں یا نہیں؟ ان کی شخصیت سے زیادہ ان کے ناموں سے لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ جانیں پاکستانی سیلیبریٹیز کے بیٹوں کے نام جن کو جان کر آپ بھی ان ناموں کا انتخاب کرنے میں دلچسپی رکھیں گ

پاکستانی شوبز ستاروں کے بیٹوں کے "منفرد نام" جن کے معنی بھی دلچسپ Featured Image

1: نادِ علی
موسیقارو گلوکارہ حدیقہ کیانی کے بیٹے کا نام نادِ علی ہے۔ نادِ علی ایک بہت مقدس اور منفرد نام ہے۔ یہ عربی کا ماخذ ہے۔ اس کے معنی ہیں پکارنا، دعوت دینا، خدا کے حضور سجدہ ریز ہوکر مانگنا۔
اس نام کو آج کل بڑا پسند کیا جارہا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ اپنے بیٹوں کے نام بھی رکھ رہے ہیں۔

2: ابراھیم
اداکارہ مومل شیخ کے بیٹے کا نام ابراھیم ہے۔ ابراھیم عربی کا نام ہے ۔ اس کے معنی ہیں بڑا، مجمعے میں علمبردار ، سربراہ یا باپ ۔ ابراھیم نام کے بچے بڑے سمجھدار اور قائدانہ صلاحیت رکھنے والے ہوتے ہیں۔

3: ریان
مشہور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کا نام ریان ہے۔ ریان عربی کا لفظ ہے۔ اس کے معنی ہیں خوبصورت، خاص دروازہ، جنت کا دروازہ، ہر دلعزیز ۔ ریان نام کے بچے شخصیت کے اعتبار سے ذہین ہوتے ہیں۔

4: روحان
پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے بیٹے کا نام روحان ہے۔ روحان عربی کا ماخذ ہے۔ اس نام کے معنی ہیں خوشیاں دینے والا، خوش مزاج، خوش رو، خوش زباں۔ عام طور پر اس نام کے بچے بڑے شرارتی ہوتے ہیں۔

5: ازلان
مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے بیٹے کا نام ازلان ہے۔ ازلان اردو کا نام ہے اس کے معنی ہیں رعب والا، شیر کی طرح تیز اور طاقتور۔ نام کی ادائیگی کے حوالے سے بات کی جائے تو یہ نام بہت چھوٹا اور زباں پر ہلکا ہے۔

6: المیر
اداکارہ اور ماڈل فاطمہ آفندی کے بیٹے کا نام المیر ہے۔ المیر اردو کا لفظ ہے۔ اس کے معنی ہیں شہنشاہ، بادشاہ، نواب، راجا اور ملکیت کے ہیں۔

7: آہل
نامور پاکستانی ماڈل اور وی جے متھیرا کے بیٹے کا نام آہل ہے۔ آہل عربی کا نام ہے۔ اس کے معنی ہیں عظیم شہنشاہ، عظیم بادشاہ اور معروف لیڈر کے ہیں۔

8: پہلاج
پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر اور ہوسٹ اقرار الحسن کے بیٹے کا نام پہلاج ہے۔ پہلاج کے معنی ہیں پہلا، انوکھا، الگ اور تیز ذہنیت والا ہیں۔ پہلاج ہندی زباں کا ماٰخذ ہے۔

9: احد
پاکستانی گلوگار اور مشہور موسیقار عاطف اسلم کے بیٹے کا نام احد ہے۔ احد فارسی کا نام ہے۔ جس کے معنی اکیلا، واحد، منفرد ہیں۔

10: اذان
گلوکار علی ظفر کے بیٹے کا نام اذان ہے۔ اذان عربی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب عبادت و ریاضت کرنے والا، فرمانبردار، اطاعت، پختہ يقين کرنے والا ہے

یہ چند نام آج کل پاکستانی عوام کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں، جن کو وہ اپنے بچوں کے لئے منتخب کر رہے ہیں
 

Click here for More : MUSLIM BOY NAMES

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Having a meaningful name is not only important but also a right of every child. For Muslim families, however, this tradition is special as it holds cultural and spiritual significance. This guide will help the expecting or new parents to find modern Muslim girl names A to Z, especially if you belong to an Urdu-speaking community.

Read More

Naming is among the initial and most subsidiary decisions parents do to the child. This act has spiritual and moral implications in Islam. A good name does not only represent identity, but also values, character, and connection with Islamic tradition. Although the Islamic teaching favors name with positive meanings and good backgrounds names, there are those who relate names to the day or date of birth of the child. This concept, however, is not guided by Islamic principles.

Read More

Choosing a Powerful Islamic girl names for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching the Top 100 Unique Muslim Girl Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha