مُعین، مدد کرنے والا! پاکستان کے مشہور کامیڈین کے نام اور ان کے دلچسپ معنی جو آپ بھی رکھ سکتے ہیں

کامیڈین ہمیشہ سے لوگوں کو ہنساتے اور ان کے دل میں جگہ بناتےآئے ہیں۔ پاکستان کے کچھ ایسے مشہور کامیڈین جن کے لبوں پر ہنسی اور آواز کا نٹ کھٹ انداز روتے ہوئے پریشان لوگوں کی خوشی کا باعث بنتا تھا،

  آج ان میں سے کچھ لوگ ہی اس دنیا میں نہ رہے، مگر ان کی آوازیں آج بھی چہروں پر مسکراہٹ لے آتی ہیں۔


   ٭ دُردانہ بٹ:
   اداکارہ اور کامیڈین دُردانہ بٹ کئی برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، مگر آخری وقتوں میں ان کو کورونا وائرس بھی ہوگیا تھا اور وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ ان کے نام کے معنی ہیں: '' ایک پھول، ہمدرد پھول، رحم دل، پھولوں کو چشمہ ​''۔
 

  ٭ مرزا شاہی:
    ​ڈرامہ سیریل قدوسی صاحب کی بیوہ میں علیم الدین کا کردار اور نادانیاں میں چچا کمال کے کردار کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین 70 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک سال قبل اپنے پیاروں کو تنہا چھوڑ گئے تھے۔ ان کے نام کے معنی ہیں: '' امیر زادہ، مغلوں کی ایک ذات، رئیس، دولتمند''

  ٭ سکندر صنم:
   ​کامیڈین سٹیج پرفارمر سکندر صنم جنہوں نے کم عمری سے ہی اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور دنیا بھر میں خوب شہرت کمائی، ان کو جگر کا کینسر ہوگیا تھا جس کی وجہ سے یہ 52 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت کرگئے۔ انہوں نے بھارتی فلموں کی پیروڈی کو مزاحیہ انداز میں تیار کیا جن میں کھل نائیک، تیرے نام 2، گجنی 2، منا بھائی کی پیروڈی بھی بنائی تھی۔ ​ان کے نام کے معنی ہیں: '' سکندر اعظم، بلند و بالا، سچا، یونان کا بادشاہ''۔

  ​٭ خواجہ اکمل:
 ​خواجہ اکمل جن کا مشہور کردار بلبلے میں خوبصورت کے پاپا کا تھا۔ ان کا انتقال 72 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ناٹک، بلبے اور رس گلے ہیں۔
​ان کے نام کے معنی ہیں: '' بڑا کامل، بڑا بہادر، بلند مرتبہ ''۔
 

 ٭ اسمعیل تارہ:
  اسمعیل تارہ جنہوں نے کئی سٹیج ڈراموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا اور ہر ایک میں منفرد ڈائیلاگ کے انداز میں مشہوری پائی​ان کے نام کے معنی ہیں: '' مسکراہٹ، مسرت، خوشی، تبسم، دلیر، بہادر، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند کا نام''۔

 ٭ جاوید کوڈو:
  جاوید کوڈو آشیانہ ڈرامے سے شہرت حاصل ​کرکے مشہور ہوئے، ہر پروگرام میں جن کو باقاعدہ چیف گیسٹ کے طور پر بلایا جاتا تھا اج اتنے علیل ہیں لیکن کوئی یاد تک نہیں کرتا۔ ان کے نام کے معنی ہیں: '' ہمیشہ قائم و دائم، خوش اخلاق، سادگی پسند۔''

 ٭ عمر شریف:
  اداکار اور کامیڈی کنگ عمر شریف جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے ان کو رہتی دنیا تک اب شاید کوئی بھول نہ سکے۔ ان کے نام کے معنی ہیں: '' زندگی، مدت، سن، طویل زندگی والا، حیات، دوسرے خلیفہ کا نام عمر بن الخطاب''۔

 ٭ معین اختر:
  معین اختر بھی سب کو ہنساتے ہنساتے دنیا سے رخصت ہوگئے ان کے نام کے معنی ہیں: '' مدد کرنے والا، ساتھ رہنا، امداد كرنا، حمايت كرنا''۔

 ٭ امان اللہ:
  کامیڈین امان اللہ آخری وقت تک لوگوں کو ہنساتے رہے ان کے انداز اور ہنسی سے لوگوں کے چہروں پر خوب مسکراہٹیں بکھریں لیکن اب یہ بھی ہم میں نہ رہے ان کے نام کے معنی ہیں: '' اعتبار، اللہ کا خیال''۔
 

 ٭ شکیل صدیقی:
  شکیل صدیقی آج بھی لوگوں کو اپنے تنز و مزاح اور مختلف شکلیں بنا بنا کر ہنسانے میں مشہور ہیں۔ شکیل صدیقی پاکستانی کامیڈین بھی ہیں اور اداکاربھی ہیں جو پاکستان میں زیادہ تر "تیلی" کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کے نام کے معنی ہیں: '' وضع دار، خوبصورت، خوش شکل، وجیہ، حسین و جمیل''.


  آپ کو کس کا مزاحیہ انداز سب سے زیادہ پسند ہے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر لازمی بتائیے گا۔

 

 

Click here for More : Muslim Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg