رحاب ! جنت کی ٹھنڈک ۔۔۔ پاکستانی کرکٹرز کے بچوں کے نام اور ان کے دلچسپ معنی

بچوں کی پیدائش کی خوشی دنیا کی سب سے عظیم خوشی ہے جس کو ہر والدین بہت زیادہ پرجوش طریقے سے مناتے ہیں، جہاں والدین بچوں کے لئے نئے کپڑے خریدتے ہیں، وہیں گھر کے بڑے اپنی اپنی پسند کے منفرد نام بتاتے رہتے ہیں، کوئی ماڈرن نام بتاتا ہے تو کوئی پُرانے نام، کوئی آپ کو کہتا ہے نام کا مطلب دیکھو کتنا حسین ہے یہی نام رکھ دو، بچہ بھی تمہارا حسین ہی بنے گا۔

لیکن نام کا انتخاب دراصل بڑا مشکل کام ہوتا ہے کیونکہ نام آپ کے بچے کی شخصیت پر اثرانداز ہوتا ہے۔ کچھ ایسے ہی ہمارے کرکٹرز بھی ہیں جنہوں نے بڑے سوچ سمجھ کے بعد اپنے بچوں کے نام رکھے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں ان کے بچوں کے نام اور ان کے خوبصورت معنیٰ تاکہ اپنے بچوں کو بھی ان پیارے ناموں کا تحفہ دے سکیں۔


1:٭ سرفراز احمد:
 کرکٹر سرفراز احمد کے 2 بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔ ان کے بیٹے کا نام عبداللہ اور بیٹی کا نام عائشہ ہے۔

 عبداللہ :
  عبداللہ کے معنی ہیں: '' اللہ کا بیک بندہ، قابلِ تعریف، قابلِ عزت۔ '' یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔

 عائشہ:
  سرفراز احمد کی بیٹی عائشہ کے معنی: '' خوش قسمت، محنتی، ثابت قدم، سب سے زیادہ پسند کی جانے والی۔'' یہ عربی کا لفظ ہے۔ ان کے بچے دیکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیتے ہیں۔ 

 2٭ محمد حفیظ:
 محمد حفیظ کی دو بیٹیاں ہیں ان کے نام ایمان اور امل ہیں۔

 ایمان:
 ایمان کے معنی ہیں: '' یقین رکھنے والی، قابلِ بھروسہ، محبتیں بٹورنے والی، خوش شکل'' ۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔

امل:
 امل کے معنی ہیں: '' نیک خواہشات٬ تمنائیں، امیدیں''۔ یہ عربی اور فارسی زبان کا لفظ ہے۔

3٭ عمر گُل:
 عمر گُل کے 3 بچے ہیں۔ ایک بیٹا عیسیٰ اور دو بیٹیاں رحاب اور زینب ہیں۔ سب سے چھوٹی بیٹی کی پیدائش حال ہی میں ہوئی ہے۔

 عیسی:
 ان کے بیٹے کا نام عیسیٰ ہے جس کے معنی ہیں: ''پیغام دینے والا، چُنا ہوا روشن ستارہ۔'' یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔

رحاب:
  بڑی بیٹی کا نام رحاب ہے جس کے معنی: '' بلند و برتر، جنت کی ٹھنڈک، وسیع اور روشن''۔ یہ فارسی اور سنسکرت کا لفظ ہے

 زینب:
 عمر گل کی سب سے چھوٹی گُڑیا کا نام زینب ہے جس کے نام کا مطلب ہے: '' سخی دل والی، معاف کرنے والی، جس کی برابری کرنے والا کوئی نہ ہو'' ۔ یہ عربی کا لفظ ہے۔

 4٭ عماد وسیم:
 عماد وسیم کے ہاں حال ہی میں ایک ننھی سی گڑیا جیسی بیٹی پیدا ہوئی ہے جس کا نام سیدہ عنایہ وسیم ہے۔
 

عنایہ:
 اس نام کا مطلب ہے: '' موٴثر ہونا، تعلُّق رکھنا، مُتعلِّق ہونا''۔ یہ اردو کا لفظ ہے۔
 

 5٭  وسیم اکرم:
  سابق کپتان وسیم اکرم کے 3 بچے ہیں۔ دو بیٹے اور ایک بیٹی، جن کے نام عالیہ، تیمور اور اکبر ہیں۔
 

عالیہ:
  ملکہ، حُکم چلانے والی، خوبصورت روشنی '' ۔ یہ عربی اور فارسی زبان کا لفظ ہے۔
 

 تیمور:
 خوددار، وفادار، فوجی، بہادر، طاقتور، امن پسند '' ہیں۔ یہ فارسی کا نام ہے۔
 

اکبر:
 اکبر کے معنی ہیں: '' بلند درجہ، بہت اونچا مقام، بہت بڑا '' ۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔
 

 آپ کو بھی یہ نام پسند آئے ہیں تو ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg