ریحام! جنت کا تحفہ ۔۔ پاکستانی سیاستدان خواتین کے نام جن کے معنی آپ کو بھی پسند آئیں گے

پاکستان کی سیاسی خواتین دیکھنے میں جس قدر جازب اور خوبصورت نظر آتی ہیں، بلکل اسی طرح ان کے نام اور معٰنی بھی حسین ہیں۔ آج ہماری ویب میں جانیئے پاکستانی سیاسی خواتین کے ناموں کے ایسے معٰنی جو جان کر آپ بھی اپنے بچوں کو ان ناموں کا تحفہ لازمی دیں گے۔

 

 ٭ کشمالہ طارق:
 کشمالہ طارق جو اکثر خبروں کی زینت بنتی ہیں، ان کی جان دار آواز تو سب کو اچھی لگتی ہے، ان کے نام کا مطلب ہے پھولوں کا ہار، گَجرا". یہ نام پہلے کے دور میں بہت پسند کیا جاتا تھا اب بھی لوگ اس نام کو خوب پسند کرتے ہیں۔

 ٭ ریحام خان:
  عمران خان کی دوسری بیوی ریحام خان جن کی خوبصورتی کے چرچوں کی کوئی مثال نہیں، ان کی عقلمندی اور تیز دماغی کے بھی کیا کہنے ہیں۔ ریحام نام کا مطلب ہے بارش
کی وہ پہلی بوند جو سارے عالم کو مہکا دیتی ہے۔

 ٭عائلہ ملک:
 عائلہ ملک جو صرف ایک سیاست دان ہی نہیں ہیں بلکہ ایک معروف ڈیزائنر بھی ہیں ان کے نام کا مطلب ہے '' چاند کی چاندنی ، جو ہر رات کو جگمگا دیتی ہے۔''  کتنا حسین معٰنی ہیں، آپ بھی اپنی بچیوں کا یہ نام ضرور رکھیں۔

 ٭ ماروی میمن:
 ماروی میمن کا جارحانہ انداز تو سب نے دیکھا ہی ہوگا، ان کے نام کا مطلب ہے، کھلا ہوا یعنی چودھویں کا چاند'' اس نام کے لوگ حاضر جواب ہوتے ہیں جو لیڈر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

5: ٭ رومینا خُرشید:
 رومینا خُرشید اسکرین پر قدرے کم دکھائی دیتی ہیں مگر جب کسی شو میں آ جائیں تو اپنے نام کی طرح سب سے الگ تھلگ دکھائی دیتی ہیں۔ ان کے نام کا مطلب ہے '' چمکدار، صاف، روشن'' ۔

 ٭ زرتاج گُل:
 زرتاج گُل جیسی مایہ ناز شخصیت کو کون نہیں جانتا، کبھی اپنے شوہر کے ساتھ تصاویروں میں نظر آتے ہوئے تو کبھی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے، جب سے ان کو وزارت ملی ہے ان کے فالوورز بڑھتے ہی گئے ہیں۔
ان کے نام کا مطلب ہے: '' حُکم کرنے والی، واحد بہادری رکھنے والی، ملکوں کی ملکہ، تاج پہننے والی''۔

 ٭ شرمیلا فاروقی:
 شرمیلا فاروقی کی منفرد ویڈیوز اور دھیما لہجہ تو ہزاروں لوگوں کو ان کی جانب متوجہ کرتا ہے، ان کے نام کا مطلب بھی نام کی طرح '' شرمیلا سا ہے، دھیمے مزاج والی، شرم و حیاء والی، لوگوں کو دیکھ کر گھبرانے والی، کم گو''
یہ نام والدین اپنی بیٹیوں کے لئے بہت زیادہ منتخب کرتے ہیں کیونکہ ایک معصومانہ نام ہے۔

 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg