قاسم ۔۔ بانٹنے والا! مشہور پاکستانی سیاستدانوں کے بچوں کے نام اور ان کے معنی جس کے راز جاننے کے بعد آپ بھی اپنے بچوں کے نام یہ رکھنا چاہیں گے

پاکستانی سیاستدانوں کو ہر وقت قوم یاد کرتی رہتی ہے، کبھی مہنگائی کا رونا روتے ہوئے تو کبھی ان کی جائیدادوں اور اعلیٰ لگژری لائف سٹائل کو برا بھلا کہتے ہوئے۔ جب بھی کسی سیاستدان کا ذکر ہوتا ہے، اس کے بچوں سے متعلق باتیں بھی ضرور ہوتی ہیں۔ اس فیچرڈ آرٹیکل میں ہم آپ کو مشہور پاکستانی سیاستدانوں کے بچوں کے نام اور ان کے معنی بتائیں گے۔

 
   ٭ اقراء ثناءُ اللہ:
 
 پنجاب کے وزیرِ قانون   رانا ثناءُاللہ کے بارے میں تو ہر کوئی جانتا ہے۔ لیکن ان کے بچوں کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ان کی بیٹی کے متعلق ایک ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جو بہرحال جعلی تھی۔ ان کی بیٹی کا نام اقراء ہے۔  اس کے معنی ہیں: '' پڑھنے کا حکم، پڑھ، پڑھنا، سیکھنا، علم کا خزانہ۔'' 

حقائق:
 اقراء نام کی لڑکیوں کا حافظہ زیادہ اچھا ہوتا ہے وہ چیزوں کو جلد ہی حفظ کرلیتی ہیں۔ ان کو پڑھنے کا شوق عموماً زیادہ ہوتا ہے۔ یہ ہر کام کو دلجمعی سے کرتی ہیں۔


  ٭ محمد شیخ:
   مسلم لیگ ن کی کارکن حنا پرویز بٹ جن کی حال ہی میں دوسری شادی ہوئی تھی۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام محمد شیخ ہے۔ یہ اکثر اپنے بیٹے کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ محمد نام کی اپنی اہمیت ہے۔ اس کے معنی     ہیں:''   تعریف کیا ہوا٬ پغمبرِ اسلام کا نام، بہت تعریف کیا ہوا، قابلِ تعریف، پسندیدہ۔''

 حقائق:
 محمد نام کے لوگ خوش اخلاق اور خوش شکل ہوتے ہیں۔ اپنے اخلاق سے خود کو منواتے ہیں۔ یہ سنجیدہ مزاج رکھتے ہیں۔

  ٭ ایمان مزاری:
   پی ٹی آئی کی شیریں مزاری سے متعلق تو سب ہی جانتے ہیں۔ ان کی بیٹی کا نام ایمان مزاری ہے جو اب سے کچھ دنوں قبل خبروں کی زینت بھی بنی ہوئی تھیں۔
ایمان نام کے معنی ہیں: ''عقیدہ، مذہب، يقين كامل، ایمان، مکمل، اعتبار، ماننے والی۔''

 حقائق:
 ایمان نام کے لوگ مرضی کے مالک ہوتے ہیں۔ بچپن سے ہی چڑچڑاہٹ کا شکار رہتے ہیں۔ یہ سب کے ساتھ مل کر چلنا پسند کرتے ہیں۔
 

 ٭ ڈاکٹرعائشہ راشد:
 آئرن لیڈی مس یاسمین راشد کی ہمت و بہادری کی تعریف ہر شخص کرتا ہے۔ جس طرح وہ کینسر کی جنگ بھی لڑ رہی ہیں اور سیاسی باگ دوڑ بھی کر رہی ہیں۔ ان کی بیٹی کا نام ڈاکٹرعائشہ ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' زندہ، خوشی سے رہنا، پاک، خوبصورت، فخر۔''

  حقائق:
  اس نام کے لوگ آگے بڑھنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ ان کے لیے کامیابی سب سے بڑھ کر ہے۔
 

 ٭ سلیمان اور قاسم:
  عمران خان کے دو بیٹے ہیں۔ جن کے نام قاسم اور سلیمان ہیں۔ یہ دونوں بچے اکثر اپنے والد کے ساتھ تصاویرشیئر کرتے رہتے ہیں۔

 سلیمان کے معنی ہیں:

 '' صلح پسند، مشہور پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام، خوش رہنے والا۔''

 حقائق:
اس نام کے لوگ اپنی باتیں کسی کو بتانے میں دلچسپی نہیں رکھتے، لیکن دوسروں کے ساتھ مل بانٹ کر رہتے ہیں۔ یہ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت زیادہ رکھتے ہیں۔

 قاسم کے معنی ہیں

:''تقسیم کرنے والا، بخشنے والا، بانٹنے والا۔''

 حقائق:
 قاسم نام کے لوگ سوچ سمجھ کر فیصلے لینے پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ صلح رحمی سے پیش آتے ہیں۔
 

٭ شہلا لئی:

 پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن زرتاج گُل پارٹی کی ہر سیاسی و غیر سیاسی تقریب میں نظر آتی ہیں۔ ان کی ایک بیٹی ہے جس کا نام شہلا لئی ہے۔ یہ اکثر اپنی بیٹی کے ساتھ تصاویر شیرئ کرتی رہتی ہیں۔ ان کی بیٹی کے نام کا مطلب: '' ہوا، خوشبو، مہک، نیلی آنکھوں والی، گہری نیلی آنکھوں والی۔''

 حقائق:
 اس نام کی لڑکیاں ہر کام دلچسپی سے کرتی ہیں۔ یہ معصوم اور سادہ مزاج ہوتی ہیں۔ مشکل فیصلہ کرنے میں وقت لگاتی ہیں مگر سوچ سمجھ کر ہوشیاری سے آگے بڑھتی ہیں۔

 

Click here for More : Muslim Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha