نضال! جنت کے گھوڑے پر سوار ہونے والا ۔۔ 10 فلسطینی بچوں کے نام اور ان کے خوبصورت معنی جو یقیناً آپ کو بھی پسند آئیں گے

فلسطین میں رہنے والے بچوں سے پوری دنیا ہمدردی کرتی ہے کیونکہ یہ جس طرح اپنی زندگی مشکل وقت میں گزار رہے ہیں اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا۔ لیکن اگر آپ ان بچوں کے ناموں پر غور کریں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ان کے نام بھی انہی کی طرح منفرد اور آفرین ہیں۔ ہماری ویب میں اس سے قبل ہم نے آپ کو فلسطینی بچیوں کے نام بھی بتائے تھے جن کو لوگوں نے خوب پسند کیا تھا۔

 آپ لوگوں کی فرمائش پر ہم فلسطینی بچوں کے نام بھی بتانے جا رہے ہیں۔ آپ بھی اپنے بچوں کے آفرین نام رکھیں۔
  

 لڑکوں کے نام:

 ٭ نائل:
 نائل کے معنی ہیں: ''حاصل کرنے والا، جو سوچ لیا وہ مکمل کرنے والا، پختہ ارادہ کرنے والا۔'' یہ نام پاکستان میں بھی رکھا جاتا ہے۔
 

 ٭ باسم:
  اس نام کے معنی ہیں: '' مسکرانے والا، محبت کرنے والا، ہر کام میں پہل کرنے والا۔'' یہ نام جتنا چھوٹا ہے اتنا ہی مقبول بھی ہے۔ یہ صرف فلسطین میں ہی نہیں دبئی کے شیخ بھی اس نام کو پسند کرتے ہیں۔

 ٭ سُہا:
  سُہا کے معنی ہیں: '' کہکشاں کا سب سے واضح اور سب سے زیادہ روشنی والا تارہ۔'' اس نام کے بچے فلسطین میں غزہ میں زیادہ پائے جاتے ہیں۔

 ٭ نضال:
  نضال کے معنی ہیں : '' مُجاہد، لشکروں کی بھیڑ میں خود کو منوانے والا، طاقتور، جنت کے گھوڑے پر سوار ہونے والا شہسوار۔''

 ٭ رانم:
  رانم بہت چھوٹا اور معنی خیز نام ہے اس کے معنی ہیں: '' مومن کی آواز، وہ آواز جس کی پکار لوگوں میں عام ہو، جذبے سے سرشار اور پُروقار شخص۔''

 ٭ مروان:
  مروان بھی فارسی کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں: '' اچھی خوشبو والا درخت، عربی عود کی خالص خوشبو، اخلاق کی خوشبو۔''

  ٭ ملیساء:
  ملیساء یونانی نام ہے، اس کو فلسطین میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اس نام کے معنی ہیں: '' شہد کی طرح شفاف اور مضبوط شخصیت والا، آسمان کی روشنی، بُراق کی طرح تیز۔''

 ٭ حیدرِ کرار:
  حیدرِ کرار نام تو پاکستان میں بھی آپ نے سنا ہوگا لیکن اس نام کو تقریباً مسلمان ممالک میں سب ہی سُنتے رہتے ہیں۔ فلسطین کے ایک رہنما کا نام بھی حیدرِ کرار ہے۔ اس نام کے معنی ہیں:  'جیتنے والا، فاتح، تلوار کی طرح تیز، جس کا خوف لوگوں میں پایا جائے۔'' اس نام کے لوگوں کو ''شیر کی طرح بہادر'' بھی کہا جاتا ہے۔

 ٭ عبدل:
  عبدل عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: ''خُدا کا نوکر، خدا کی راہ کو ماننے والا، فرائض کو ماننے والا، دوستوں کی طرح۔'' یہ نام بھارت کے مسلمان بھی رکھتے ہیں۔

 ٭ شبیح:
  شبیح فارسی کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' جمع کرنے والا، ایک سمت میں چلانے والا، جس کا محافظ خُدا ہو۔'' اس نام کو کم ہی لوگ رکھتے ہیں۔ لیکن اب معنیٰ جان کر آپ بھی رکھنا چاہیں گے۔

 آپ کو یہ نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔ 

 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg