رمضان ! زندہ کرنے والا ماہ ۔۔ لڑکوں کے چند اسلامی نام جن کے معنی سب کو پسند آتے ہیں

والدین بچوں کے ناموں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، اور یوں کئی والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اسلامی ناموں کو رکھیں تاکہ بچے پر نام کا سنہرہ اثر پڑے۔ ایسے ہی کچھ اسلامی نام ہماری ویب کے اس آرٹیکل میں ہم لائے ہیں آپ کے لئے جن کے معنیٰ بھی پُرنور ہیں تو آپ بھی جانیئے اور بچوں کو ناموں کا اسلامی تحفہ دیجیئے۔

آج ہماری ویب ناموں کے سیکشن میں ایک دلچسپ آرٹیکل لائی ہے جس میں ٹاک ٹاکرز لڑکوں کے ناموں کے معنی بتائیں گے جن کا مطلب بھی اچھا ہے۔


رمضان:
 رمضان عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں زندہ رکھنے والا، صبر و استقامت کا مظاہرہ کرنے والا، خُدا کا پسندیدہ۔ 

2: ٭ فلاح:
 فلاح کا لفظ دراصل اردو زبان سے تعلق رکھتا ہے، مگر بہتری اور صلوٰۃ کے معنوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے معنٰی ہیں: کامیانی کی طرف گامزن جو قدم سوچ سمجھ کر آٹھانا جانتے ہوں۔

3: ٭ حبان:
  حبان خالص عربی سے مآخذ ہے جس کے معنی ہیں جنت کا دروازہ۔ اس نام کے لڑکے عموماً کم گو مگر سمجھدار اور حسین ہوتے ہیں۔

4: ٭ رجب:
 رجب کے ماہ سے اس کا نام منسلک ہے اس کے معنیٰ ہیں حوصلہ مند، مرادوں سے مانگا ہوا۔ اس نام کے لڑکے شرارتی ہوتے ہیں لیکن ذہانت میں ان کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

5: ٭شابان:
 شعبان فارسی کا لفظ ہے جس کے معنیٰ ہیں بابرکت، عقل مند، گناہوں سے بچنے والا، محتاط۔ یہ نام اب زیادہ تر والدین پسند کر رہے ہیں صرف پاکستان میں ہی نہیں اب سعودی عرب میں بھی الشعبان نام کے بچے ہیں۔

6: ٭ ہریرا:
  ہریرہ ایک صحابی کا نام بھی ہے اور اس کے معنی لفظی طور پر بلیوں والا جس کے پاس بلیاں ہوں، مگر لغویٰ معنی ہیں دولت سے مالا مال، مالک، لیڈر بننے کی صلاحیتوں سے بھرا ہوا۔ 

7: ٭ ہیسین:
 یسیٰن عربی کا نام ہے جس کے معنی ہیں مبارک و فضیلت والا، ذہانت و کامیابی کا مجموعہ، دلوں میں برابری رکھنے والا۔

8:٭ ہاجہ:
 حاٰجۃ کا لفظ فارسی اور عربی کے لفظوں کا جوڑ ہے، جس کے معنٰی ہیں ، گھومنے والا، سفیر، ہر ماحول میں رہنے کے قابل، میٹھی بول چال والا۔

9:٭ سبحٰآن:
  سبحٰآن عربی اک لفظ ہے اس کے معنی ہیں حمد و ثنا کرنا , عظمت , پاک۔ اس نام کے بچے شرارتی ہوتے ہیں اور جلدبازی میں فیصلے لیتے ہیں۔

10: ٭ مومن:
 مومن ترکی زبان سے مآخذ ہے جس کے معنی ہیں تسلیم کرنے والا، ایمان و امن پسندی کامظاہرہ کرنے والا، نیک و کار۔

 

امید کرتے ہیں کہ آپ کو بھی یہ نام ضرور پسند آئیں گے۔ اپنی رائے سے ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔


 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha