محمد رضوان، جنت کے دروازوں کا رکھوالا ۔۔ جانیے مشہور کرکٹر محمد رضوان کے نام کے معنی اور اس میں چھپے کچھ دلچسپ راز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کو پوری دنیا پسند کرتی ہے۔ ورلڈ کپ میں جس طرح رضوان نے کامیابیاں سمیٹیں وہ ہم سب کے سامنے ہے۔ رضوان کو اگر مسٹر پرفیکٹ کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ رضوان نے ہر شعبے میں اپنی محنت سے قدم جمائے ہیں۔ صرف کرکٹ ہی نہیں یہ عام زندگی میں بھی ایک نیک انسان ہیں۔ رضوان کے بھائی کے مطابق یہ کبھی نماز نہیں چھوڑتے۔ نماز کی پابندی میں اول ہیں۔

  آج ہم آپ کو رضوان نام سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق بتانے جا رہے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ اپنے آنے والے ننھے مہمان کا نام رضوان رکھنے جا رہے ہیں تو یہ معلومات آپ کے بہت کام آئے گی۔

 ٭ رضوان نام کے معنیٰ:

    رضوان نام عربی زبان کا مآخذ ہے۔ جس کے معنی ہیں: '' جنت کے دروازوں کا رکھوالا، رضا مند، برکت، سکون، خوشی۔'' یہ نام پاکستان اور بھارت کے بعد سب سے زیادہ انڈونیشیا میں رکھا جاتا ہے۔

  نام میں چھپے کچھ راز:

   ٭ لکی نمبر:
 ​   اس نام کا لکی نمبر 4 اور 5 دونوں ہیں۔ لیکن اگر یہ صرف طاق نمبروں کا انتخاب کریں تو یہ ان کی کامیابی کی ضمانت ہوں گے۔

  ٭ موافق پتھر:
   ان کے لیے موافق پتھر سلیمانی فیروزہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ تانبے کی دھات بھی موزوں ہے۔

 ​ ٭ خصوصی رنگ:  
  رضوان نام والے افراد کے لیے لال، نیلا اور پیلا رنگ موافق رنگ ہیں۔ لیکن سفید رنگ ان کے لیے سب سے زیادہ موزوں سمجھا جاتا ہے۔

  ٭ مزاج:

 ان کا مزاج دھیما، دوستانہ اور سب سے زیادہ رحم دل ہے۔ یہ ہمیشہ اپنے ساتھ رہنے والوں کو خود سے فائدہ پہنچانے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ ان کی سوچ ہمیشہ سب کے لیے مثبت ہوتی ہے۔

   ٭ نام کے اثرات:
• رضوان نام کا اثر سب سے زیادہ ان کے مزاج پر پڑتا ہے۔ یہ سب سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں۔

• محفلوں میں سب سے زیادہ رونق ان لوگوں سے ہوتی ہے۔

• یہ شرارتی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں لیکن کبھی اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے ہیں۔

• یہ ضدی ہوتے ہیں۔ جب بات ان کی عزت پر آ جائے تو یہ کسی بھی حد کو پار کرنے میں وقت نہیں لگاتے۔

• ان سے بحث کرنا فضول ہے۔ یہ جو سوچ لیں اس پر قائم رہتے ہیں۔

• ان کی ذات میں غصہ بھی ہے لیکن وقت اور حالات کو دیکھتے ہوئے یہ خود کو سنبھال لیتے ہیں۔

  غصے کے تیز:
   ہر انسان کا مزاج مختلف ہوتا ہے۔ اس کا تعلق آپ کے ستاروں سے بھی ہوتا ہے۔ رضوان نام کا ہر شخص غصے کا تیز نہیں ہوتا۔ ان میں سے کچھ ہی غصے والے ہوتے ہیں۔ لیکن یہ ہمیشہ آگے بڑھنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ یہ کم     وقت میں کامیابی چاہتے ہیں جس کے لیے دن رات انتھک محنت بھی کرنے کے تیار رہتے ہیں۔

  رشتے:
  ٭ یہ اپنے رشتوں میں کبھی دوغلا پن نہیں رکھتے۔ ہمیشہ دل سے سوچتے ہیں۔ دوستوں کے لیے ہر وقت حاضر رہتے ہیں۔ جس کو پسند کرلیں ان کے لیے کبھی بُرا نہیں سوچتے۔

 

Click here for More : More Muslim Names

You May Also Like

Choosing a Christian name for your son is an act of deep significance, a way to infuse his identity with the timeless values and beliefs that matter most to you. These 100 Christian boy names have been thoughtfully selected to encompass biblical heritage, virtues, and the steadfast spirit of Christianity.

Read More

Selecting a Christian name for your daughter is a reflection of your deep-rooted values and beliefs, a tribute to the virtues that define your family. These 100 Christian girl names have been carefully chosen to encompass biblical heritage, saintly qualities, and the timeless spirit of Christianity.

Read More

Selecting a Christian name for your precious child is a cherished endeavor, a testament to the values, faith, and aspirations you hold dear. These 100 Christian names, thoughtfully chosen, represent a spectrum of biblical significance, saintly virtues, and the enduring spirit of Christianity.

Read More

In the rich tapestry of Hindu culture, choosing a name for your baby boy is a momentous decision. These 100 Hindu boy names are not just labels; they are vessels of tradition, heritage, and profound meanings that reflect the ethos of ancient wisdom.

Read More

The process of naming your precious baby girl is an opportunity to infuse her identity with the grace, strength, and timeless wisdom of Hindu culture.

Read More

Selecting the perfect name is an intricate art, blending tradition and contemporary significance. These 100 Hindu names, carefully curated, encapsulate the rich heritage, profound meanings, and enduring spirituality of Hindu culture.

Read More
Review & Comment
captcha