ترکش لڑکوں کے مشہور نام اور ان کے دلچسپ معنی جانیں اور دیں اپنے بچوں کو خاص ترکش ناموں کا بہترین تحفہ

ترکی کی ثقافت اور تاریخ سے تو واقف ہوں گے ہی آپ اور نئے دور کے بدلتے وقت میں ترکی کی ہر چیز کو پاکستان میں بڑی پذیرائی بھی مل رہی ہے۔ اسی طرح اب ہمارے لوگوں میں ترکی کے ناموں کو بھی بہت پسند کیا جارہا ہے لوگ اپنے بچوں کے وہی نام رکھ رہے ہیں جو ترکی ڈراموں میں بھی دلکش اداکاروں کے نام ہیں۔

آئیے جانتے ہیں وہ کون سے نام ہیں اور آپ بھی اپنے نومولود بچوں کو منفرد ناموں سے نوازیں۔۔۔
 

1: ارطغرل
ارطغرل لڑکوں کا مشہور نام ہے۔ ارطغرل دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ایک "ار" اور دوسرا "طغرل" ۔۔ ار کے معنی ہیں فوجی اور طغرل کے معنی ہیں تیز نظروں والا باز پرندہ۔۔

2:  البیک
البیک لڑکوں کا نام ہے۔ یہ بھی دو ناموں یعنی علی اور ترکش نعرہ بیک سے مل کر بنا ہے جس کے معنی ہیں حکمران، قابض، سبقت رکھنے والا عظیم حکمران۔

3: ارینے
ارینے لڑکوں کا منفرد ترک نام ہے جس کے معنی ہیں چاند۔اس نام کے لوگوں کے لئے کہا جاتا ہے کہ وہ چاند کی طرح روشن شخصیت اور ٹھنڈے مزاج والے ہوتے ہیں۔

4: بہلول
بہلول کے نام سے تو کون واقف نہیں۔ یہ لڑکوں کا سب سے زیادہ مشہور نام ہے۔ اس کے معنی ہیں حکمران کے ہیں۔ جو سارے عالم کو یکجان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

5: محمت
محمت ترکی زبان میں محمد کو بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے معنی ہیں پاک، خدا کا دیا ہوا تحفہ، تعریف کے قابل، عظیم کردار و اقرار والا۔

6: کیریم
کیریم ترک لڑکوں کا نام ہے جس کے معنی ہیں نیک اور مہربان۔ اس نام کے لوگ کم گو اور خوش مزاج ہوتے ہیں،

7: اُمُت
اُمُت لڑکی اور لڑکوں دونوں کا نام رکھا جاتا ہے لیکن لڑکوں میں یہ نام خاصا مشہور ہے۔ اس کے نام ہیں امید کی کرن، خوشی جگانے والا۔

8: الپرین
الپرین دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ال یعنی بہادر، رہنما اور پرین کے معنی ہیں صوفی۔ الپرین کا مطلب ہے ایسا صوفی رہنما جو بہادر ہو اور کسی کے آگے جھکتا نہ ہو۔ عموماً ترکی میں اس طرح کے نام زیادہ رکھے جاتےہیں۔

9: ایمر
ایمر بچوں کے لحاظ سے ایک اچھا نام ہے۔ اس کے معنی دوست کے ہیں۔ اور اس نام کو پیار سے بچوں کو مخاطب کرنے کے لئے بھی پکارا جاتا ہے۔

10:ڈینز ماڈرن
ڈنیز ماڈرن نام ہے اس کے معنی سمندر کی طرح بہتا ہوا ہیں۔ آجکل ترک بچوں میں یہ نام زیادہ رکھا جارہا ہے۔

یہ تمام آسان اور دل کو چھو لینے والے نام ہیں جو یقینی طور پر آپ کو بھی ضرور پسند آئیں گے۔

 

Click here for More : Turkish Boys Name

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha
Get Alerts