مئیسہ اور الایا ۔۔ کیا آپ نے کبھی یہ نام سنے ہیں؟ جانیں پاکستانی شوبز ستاروں کے بچوں کے وہ نام جو شاید آپ نے پہلے نہ سنے ہوں

والدین اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت بہت سوچ بیچار کرتے ہیں اور اجکل تو منفرد یا نیا نام رکھنے کا بھی بڑا ٹرینڈ بن گیا ہے ۔ا یسے میں شوبز ستارے بھی کسی سے کم نہیں ۔ ہم بتا ہرے ہیں اپ وک ہاکستانی شوبز ستاروں کے بچوں کے ایسے منفرد نام جن کے معنی بھی آسان ہیں اور نام بھی مگر اتنے منفرد کے شاید آپ نے بھی پہلے نہ سنے ہوں گے۔

1: سجاد علی کی بیٹی '' زا'' اور بیٹے، '' خوبی علی اور شیبی علی''

پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے بچوں کے نام اتنے منفرد رکھ دیئے کہ ایک عام انسان کو ان ناموں کو پڑھتے ہوئے بھی ذرا ساوقت لگ جاتا ہے۔ ان کی بیٹی کا نام '' زا'' ہے جس کے معنی ہیں '' ولی و پرہیزگار، ایسی شخصیت کی حامل جو لوگوں کی آئیڈیل بنیں''۔ سجاد کے دونوں بیٹوں کے نام خوبی علی اور شیبی علی۔ جن کے معنی نام سے ملتے ہیں '' خوبیوں والا ''اور شیبی یعنی '' سمجھدار اور عقل

2: ماڈل متھیرا کا بیٹا ''آہل''

پاکستان کی مشہور ماڈل اور وی جے متھیرا محمد کے بیٹے کا نام ''آہل ''ہے، جس کے معنی ہیں'' عظیم بادشاہ ، رحم دل اور حکمران ''ہیں۔

3: فضا علی کی بیٹی'' فرال''

اداکارہ فضا علی کی بیٹی کا نام فرال ہے۔ جس کے معنی ہیں'' شیرنی ، طاقت والی ، ایک مضبوط شخصیت ''۔

4: دُعا ملک کی بیٹی'' زیارہ'' اور بیٹا '' علی حیدر''

گلوکارہ دعا ملک اورگلوکارسہیل حیدر کی بیٹی کا نام “زیارہ ” ہے۔ جس کے معنی'' سیر و تفریح کرنے والی ، شوخ و چنچل ''ہیں۔ اور بیٹے کا نام '' علی حیدر ''ہے، علی کے معنی ہیں '' بہادر، تیز ، خدا کا شیر''۔

5: فاطمہ آفندی کے بیٹے '' المیر اور ماہ بیر''

اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنورارسلان کے بیٹوں کے نام المیر اور ماہ بیرہیں۔ المیرکے معنی'' شہزادہ'' اور ماہ بیر ' 'بہادر ''ہے۔

6: میشا شفیع کابیٹا''کاظمیر'' اور بیٹی ''جانوی''

میشا شفیع کے بیٹے کانام'' کاظمیر ''ہے۔ جس کے معنی “امن لانے والا” ہیں۔ یہ نام جرمن زبان سے اخذ کیا گیا ہے۔ان کی بیٹی کا نام ''جانوی'' ہے ۔جس کے معنی'' بہتا ہوا، صاف شفاف، پانی کی طرح صاف '' ہیں۔
 

7: آمنہ شیخ کی بیٹی'' مئیسہ''

اداکارہ آمنہ شیخ کی بیٹی کا نام “مئیسہ ” ہے جو عربی زبان سے ماٰ خذ ہے جس کے معنی ہیں ''تاروں کی طرح چمکنے والا'' ۔

8: صنم جنگ کی بیٹی ''الایا''

اداکارہ اور معروف ٹی وی ہوسٹ صنم جنگ کی بیٹی کا نام “الایا ” ہے جسکے معنی ہیں '' بلندی، عظمت ،عزت وشرافت ''۔

9: وینا ملک کا بیٹا ''ابرم'' اور بیٹی ''امل''

پاکستان کی مشہور اور سینئر اداکارہ، ماڈل اورٹی وی میزبان وینا ملک کے بیٹے کا نام ابرم خان خٹک ہے۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں “مضبوط گرفت رکھنے والا”۔ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ''امل'' رکھا ہوا ہے جس کے معنی ہیں ' ' مطلب امید، خواہش '' کے ہیں ۔

10: معمر رانا کی بیٹی رِیا

اداکارمعمررانا نے اپنی بیٹی کا نام “رِیا ” رکھا ہوا ہے جس کے معنی ہیں '' چشمہ یا بہنے والا، صاف پانی''۔

 

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha