محمد عامر آئی سی سی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئے

دبئی: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کے باؤلرز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ایک روزہ میچز کی رینکنگ  میں تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آ گئے ،پہلے نمبر پر بھارتی باؤلر جسپریت بومرا براجمان ہیں ،جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔اسی طرح افغانستان کے سپنر مجیب الرحمن تیسرے پر موجود ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.