پنجاب حکومت نے فلم زندگی تماشہ کو ریلیز کرنے سے روک دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے ہدایتکار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشہ کو ریلیز کرنے سے روک دیا جبکہ انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ نے حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔ انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ میں کہا گیا کہ فلم کے متعلق عوامی شکایات کے تناظر میں ریویو کا فیصلہ کیا،سرمد کھوسٹ 3فروری کو کسی بھی سینما میں ریویو کے لیے فلم کا شو منعقد کریں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.