مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید100روپے کی کمی

)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید100روپے کی کمی سے90800روپے ہوگئی۔آل کراچی صرافہ اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3ڈالرکی کمی سے1581ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے90800روپے اوردس گرام سونے کی قیمت86روپے کی کمی سے 77846روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے مستحکم رہی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.