اماراتی ریاست راس الخیمہ میں 25 ہزار کارکنان کی کورونا وائرس کی سکریننگ ہو گی

راس الخیمہ(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے جہاں ایک طرف سٹیریلائزیشن مہم جاری ہے، تو دوسری جانب اماراتی ریاستوں میں مقامی اور تارکین وطن کی میڈیکل سکریننگ بھی کی جا رہی ہے۔ اماراتی ریاست راس الخیمہ میں گزشتہ تین روز کے دوران مختلف کمپنیوں کے 15سو کارکنان کی سکریننگ کی گئی ہے، جبکہ آئندہ چند روز میں 25 ہزار کارکنان کی سکریننگ کی جائے گی۔راس الخیمہ میں وزارت صحت، وزارت انسانی و اماریتائزیشن اور راس الخیمہ اکنامک زون کے باہمی تعاون سے لوگوں کی سکریننگ کی مہم تین روز پہلے شروع کی گئی ہے۔اس سلسلے میں این ایم سی رائل میڈیکل سنٹر کی جانب سے ریاست کے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

6