امریکہ میں مظاہرے ،گوگل نےاینڈرائیڈ 11 کی لانچنگ ملتوی کردی

کیلیفورنیا: گوگل نے امریکہ میں جاری مظاہروں اور بدامنی کی وجہ سے اگلے ہفتے ہونے والے اپنے جدید ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم کے بیٹا ورژن اینڈرائیڈ 11 کی لانچنگ ملتوی کردی ہے۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">گوگل نے اینڈروئیڈ ڈویلپرز کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم آپ کو اینڈرائیڈ 11 کے بارے میں مزید بتانے کے لئے پرجوش ہیں ، لیکن ابھی یہ مناسب  وقت نہیں ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق لانچنگ کی یہ تقریب بدھ کے روز ہونا تھی ۔ اس حولے سے ایک ٹویٹ میں بھی  کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی تاریخ کی وضاحت کیے بغیر "جلد ہی"  اینڈرائیڈ کے نئے ورژن کے بارے میں مزید تفصیلات کا اعلان کرے گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

128