راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع راجن پور میں 12 سالہ بچی حیوانیت کا نشانہ بنانے کے بعد مار ڈالا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق راجن پور کے علاقے داجل میں 12 سالہ بچی کی عصمت دری کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم جمیل نے ساتھی کے ساتھ مل کر یہ گھناونی حرکت کی ۔ بچی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ داجل میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔دوسری
خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈیجانب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بچی کے لواحقین کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے ، ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں
