ہمایوں سعید اپنی اہلیہ کی بات مانتے ہیں یا نہیں ، اداکار نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے بتادیا کہ وہ اپنی اہلیہ کی کتنی بات مانتے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی کیپشن میں اداکارہ  نے دلسپ انداز میں بتایا کہ انہوں نے یہ تصویر اپنی اہلیہ کی خوائش پر پوسٹ کی ہے۔

 متعلقہ خبرہمایوں سعید اپنی اہلیہ کے شکر گزار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے اپنی اہلیہ کا...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Humayun Saeed (@saeedhumayun)

ہمایوں سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’چلو بھائی بیوی کے کہنے پر یہ تصاویر بھی پوسٹ کردیں۔‘

واضح رہے کہ اداکار ہمایوں سعید کے مداح ان کی تصاویر کو خوب سراہ رہے ہیں اور اس پر بڑے ہی دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

80