پاکستان کے معروف فنکارجمال شاہ کو فرانس نے ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کا نائٹ ایوارڈ برائے آرڈر آف آرٹس جمال شاہ کو فن کی خدمات کے عوض دیا جائے گا۔متعلقہ خبر2020 میں 50 مقبول فنکاروں کی فہرست میں پاکستانی فنکار بھی شامل
رواں سال جاری کی جانے والی ایشیا کے 50 مقبول فنکاروں کی...
یاد رہے کہ پاکستان میں فرانسیسی سفیر جمال شاہ کو ایوارڈ پیش کریں گے۔خیال رہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال بہتر ہوتے ہی ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جائے گی۔واضح رہے کہ اس حوالے سے انھوں نے خط لکھ کر پاکستانی فنکار کو ایوارڈ ملنے کی اطلاع دی اور انھیں مبارکباد بھی دی۔ -->
