آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں  لکھا کہ یہ رنگ کرنے والے صرف ’لال‘ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔

آمنہ الیاس کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں 57 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ سیکڑوں صارفین نے اسے پسند بھی کیا۔

واضح رہے کہ پان تھوکنے کے مسئلے کو کراچی میں معمولی سمجھا جاتا ہے۔

اس سے قبل بھی آمنہ الیاس سماجی و معاشرتی مسائل سے متعلق ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرچکی ہیں۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

165