وزیر اعظم آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا ایک روزہ دورہ کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نوشہرہ جلوزئی ہا ؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر مراد سعید اور ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہونگے۔

 وزیراعظم خیبرٹیچنگ اسپتال پشاور میں نئے او پی ڈی بلاک اور درہ آدم خیل روڈ کا افتتاح بھی کرینگے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اگست میں وزیراعظم عمران خان نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔

-->


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

40