پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے پینتیس پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

پیڑول کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

--> Double Click 970 x 90


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

68