نااہل حکومت اور اسپیکر کارویہ باعث شرمندگی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت اور اسپیکر کارویہ باعث شرمندگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کاتیسرا روز بھی ضائع ہوگیا۔

آج بجٹ سیشن کا تیسرا دن بھی ضائع کردیا گیا، اب یہ معاملہ پوری دنیا میں شرمندگی کی وجہ بن رہا ہے، سلیکٹرز بھی سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹڈ اسپیکر کے روئیے اور نااہلی پر شرمندہ ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو معیشت، خارجہ پالیسی سمیت دیگر اہم معاملات پر پاکستان کے لئے فیصلے کرتے ہیں https://t.co/d38cjK7jJE

— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) June 16, 2021

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس نہ ہوناعالمی سطح پرشرمندگی کاباعث ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ نااہل حکومت اوراسپیکر کارویہ باعث شرمندگی ہے، سلیکٹرز بھی حکومت اور سلیکٹڈ اسپیکر کے نااہلی پر شرمندہ ہیں۔

--> Double Click 300 x 250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

27