ویڈیو: اسپیکر قومی اسمبلی پر کچھ پھینک دیاگیا، اجلاس ملتوی

فائل فوٹو

قومی اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے روز بھی شور شرابہ ہوا، اپوزيشن ليڈر شہباز شريف نے تقرير شروع ہی کی تھی کہ اسپيکر کے ڈائس کی طرف کچھ پھينکا گيا۔ اسد قيصر کو غصہ آگيا اور انہوں نے خبردار کيا کہ نوٹ کرليں جس نے پھينکا ہے اُس کيخلاف کارروائی کروں گا۔ کہا اِس طرح ايوان کو نہيں چلاسکتا، اسپيکر فوراً ہی اجلاس ملتوی کرکے چلے گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

112