مولانا فضل الرحمان کا ٹی ایل پی احتجاج کےبارے میں موقف

image

جمعیت علمائے اسلام  کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کی کھل کر حمایت کر دی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خود 126 دن کا دھرنا دیا تھا تو ٹی ایل پی کیوں اسلام آباد میں احتجاج نہیں کر سکتی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد حکومت کسی کی جاگیر نہیں، مظاہرین کو احتجاج کا حق دیا جائے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ٹی ایل پی کے کارکنوں پر ظالمانہ تشدد کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹی ایل پی کو احتجاج کا حق دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ زیر غور ہے اور دھاندلی کی پیداوارحکومت کی نگرانی میں بلدیاتی انتخابات کیسے قبول کیا جاسکتا ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.