پی ایس ایل 7، امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان

image

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

امپائرنگ پینل میں دو بین الاقوامی امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ علیم ڈار، احسن رضا، فیصل آفریدی اور عمران جاوید بھی امپائرنگ پینل کا حصہ ہیں۔

سری لنکا کے رنجن مدوگالے پہلی بار ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کےچیف میچ ریفری ہیں۔

🚨Match Officials For 🚨

Read more: #LevelHai pic.twitter.com/EMAxhe7nJ3

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 18, 2022

پی ایس ایل 7، متبادل اور سپلیمنٹری کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

پی ایس ایل سیزن سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہو گا اور اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم میں بھی تیاریاں تقریباً مکمل کر لی گئی ہیں ۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.