سی این جی کی قیمت میں 70 روپے اضافہ

image
وفاقی حکومت نے سی این جی کی قیمت میں 70 روپے اضافہ کر دیا ہے۔

گزشتہ روز اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا تھا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 6.2152 ڈالر اضافہ کیا ہے جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 6.8772 ڈالر فی یونٹ اضافہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن  میں مزید کہا گیا کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 21.8317 ڈالر فی یونٹ مقرر کی گئی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 23.7873 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر اپریل میں ایل این جی کی قیمت 15.6165 ڈالر فی یونٹ تھی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر اپریل میں ایل این جی کی قیمت 16.9101 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

مزید پڑھیں3 hours agoگزشتہ ماہ 2 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، ایس ای سی پی

ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ 2 ہزار...

6 hours agoپیٹرول کی قیمت میں 45 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان

دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں نئی حکومت کے...

1 day agoپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات 18...

1 day agoایک ہفتے میں 28 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.49 فیصد بڑھ...

1 day agoسونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع...

1 day agoڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ رک نہ سکا، انٹر بینک میں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.