نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کنڈیشننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ

image
لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کنڈیشننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کنڈیشننگ کیمپ کے پہلے دن کوچز نے تعارفی لیکچر دیا جبکہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف، بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور فیلڈنگ کوچ عبدالمجید نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے مقصد سے آگاہ کیا۔

📸 The conditioning camp for the Men's cricketers commences today at the National High Performance Centre in Lahore 👏 pic.twitter.com/jGCxemPmEv

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 16, 2022

سابق کوچ مشتاق احمد اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کو آرڈینیٹر عمر رشید نے بھی تعارفی سیشن میں شرکت کی۔

قومی کھلاڑی فخر زمان، محمد حسنین اور محمد وسیم جونیئر نے کیمپ کے پہلے سیشن میں حصہ نہیں لیا تاہم تینوں کھلاڑی آج شام سے کیمپ کو جوائن کریں گے۔

دوسری جانب کپتان بابر اعظم اور لیگ اسپنر زاہد محمود جمعہ سے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ بابر اعظم اس وقت بیرون ملک موجود ہیں جبکہ زاہد محمود کی والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں۔

کیمپ کے دوسرے روز کھلاڑی نیٹ سیشنز میں حصہ لیں گے جبکہ محمد یوسف اور امام الحق کل سہ پہر 3:30 بجے نیٹ سیشن سے قبل ایل سی سی اے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

مزید پڑھیں15 mins agoاینڈریو سائمنڈز، کار حادثے کے وقت موجود مقامی شخص کا بیان

          سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے کے وقت موجود...

1 hour agoنوجوان پاکستانی کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے اونچی چھٹی چوٹی سرکرلی

نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے  8 ہزار میٹر سے اونچی...

15 hours agoجاوید آفریدی کی سری لنکا کرکٹ کو اسپانسرشپ کی پیشکش

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائزپشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی...

15 hours agoباؤچر کے خلاف الزامات واپس لے لیےگئے ہیں ،کرکٹ جنوبی افریقہ

کرکٹ جنوبی افریقہ نے اعلان کیا کہ ہیڈ کوچ مارک باؤچر کے...

16 hours agoکراچی: میچ کے دوران دو دن میں دوسرا کھلاڑی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، کراچی میں کھیل کے...

16 hours agoشاہد آفریدی کا اینڈریو سائمنڈز کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.