شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے دلہاکو دھو ڈالا

image
شادی کی رسمیں بظاہر  جہاں تفریح کا ذریعہ ہوتی ہیں وہیں سنگین صورتحال اور نتائج کا باعث بھی بن جاتیہیں۔انٹرنیٹ پر ان دنوں ایک ایسی ہی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دلہا دلہن کو ہاتھا پائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں شادی کے منڈپ میں ہونے والی رسموں کے لیے دلہا دلہن کو بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جہاں دلہن جیسے ہی دلہا کو کچھ کھلانے کی کوشش کرتی ہے، دلہا روکتا ہے جس کے بعد دونوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔ویڈیو میں آس پاس بیٹھی خواتین دونوں کو روکنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن جوڑا ایک دوسرے پر گر کر لڑائی کرنا شروع کر دیتا ہے۔فی الحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دلہا دلہن کے درمیان جھگڑے کا واقعہ کہاں پیش آیا اور آیا یہ حقیقی لڑائی تھی یا پھر اپنی شادی کو یادگار منانے کا ایک طریقہ تھا۔    View this post on Instagram           A post shared by British Bengali Banter 🇧🇩🇬🇧 (@thegushti)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.