بارش سب کچھ بہا لے گئی، دادکارہ ہانیہ عامر کے گھر میں کتنے فٹ پانی جمع ہو گیا؟ ویدیو وائرل

image
کراچی(نیوزڈیسک) مون سون بارشوں نے جہاں سڑکوں پر جل تھل کیا وہیں اداکارہ ہانیہ عامر کو بھی گھر میں بارش کا پانی جمع ہونےسے پانی نکالنا پڑ گیا۔کراچی کے پوش علاقوں کے مکین جہاں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے ایسے میں اداکارہ ہانیہ عامر کےگھر میں بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہانیہ کو وائپر تھامے گھر کے ملازمین کے ساتھ پانی نکالتے تو کہیں پریشان ہوتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ویڈیو میں اداکارہ کو اس صورت حال سے بھی لطف اندوز ہوتے بھی دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو ہانیہ کے کراچی میں واقع گھر کی ہے۔    View this post on Instagram           A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.