لانگ مارچ سیاسی معاملہ ہے، سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے، وزیر داخلہ پنجاب

image

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی معاملہ ہے، سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ جب عمران خان حکم دیں گے تو ہم ایک جماعت کے طور پہ نکلیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک سیاسی معاملہ ہے ہم نے کبھی بھی سرکاری وسائل استعمال کیے ہیں نہ کریں گے۔

لانگ مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ جب عمران خان حکم دیں گے تو ہم ایک جماعت کے طور پہ نکلیں گے۔ یہ ایک سیاسی معاملہ ہے ہم نے کبھی بھی سرکاری وسائل استعمال کیے ہیں نہ کریں گے

— Col (R) Muhammad Hashim| Home Minister Punjab. (@ColhashimDogar)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.