اپنے آپ کو خُدا سمجھ بیٹھے ہیں

Poet: By: zahid abbas,

اُنہیں فِکر نہیں ہماری ۔۔تو فِکر کُیوں کریں ہم ؟
اُنہیں مُحبت نہیں ہم سے ۔۔تو مُحبت کُیوں کریں ہم ؟

کل رات سے وہ اپنے آپ کو خُدا سٙمجھ بیٹھے ہیں
اِتنے ناداں تھوڑے ہیں ! سٙجدہ کُیوں کرے ہم ؟

Rate it:
Views: 883
20 Apr, 2020
More Religious Poetry