جو دل سے مانگا ھے وہ عطا کر مجھے (By: ASAD) یا زند گی کی قید سے تو رہا کر مجھے۔۔۔یا جو دل سے مانگا ھے وہ عطا کر مجھے.. ....
لکھوں گا نعت میں تو آپ کی آقا محبت میں (By: AB shahzad) لکھوں گا نعت میں تو آپ کی آقا محبت میںبیاں آقا کروں گا آپ کی ہر وقت سیرت میںکروں گا نوکری ہر پل رہوں گا میں تو خدمت میںسکونت شہر طیبہ کی خدایا لکھ دے قسمت میںرکھی ہے آرزو روضہ کی جالی چوم لوں گا میںمدینہ دیکھ لوں گا آپ کی ہوگی عنایت میںیہ جو رحمت کے سائے ہیں ملا آقا کے ہے صدقےخدا کی ہوئی ہے شفقت ملا آقا کی رحمت میںگواہی دیتے کافر تھے صداقت کی امانت کینہیں ثانی ہے کوئی آپ کی آقا شرافت میںبھرا ہے میرا دامن تو گناہوں سے بچا لو ابیہ کہہ دو گا نبی اپنے سے چاہت سے محبت میںگواہی دے کے کر تصدیق دی معراج کی ایسےپڑے ہیں بول ہی صدیق آقا کی صداقت میںرہوں گا جب مدینے میں نبی میرے بلائیں گےکٹے گی زیست ہروقت میری یوں عبادت میںمرے دل میں محبت ہوگی آقا کی ہر لمحےکریں گے تب شفاعت پھر نبی میرے قیامت میں.. ....
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب (By: Sohaim) توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یاربمہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر.. ....
مُحبّت گر حقیقی ہو خسارہ ہو نہیں پاتا (By: Shah Saad) اُفق سے ٹوٹ جاتا ہوں ستارہ ہو نہیں پاتاوہ ہر دم پاس ہے پھر بھی ہمارا ہو نہیں پاتا.. ....