تیرے سوا

Poet: Khan Gull By: Khan Gull, Quetta

مانگو میں کیا کسی سے کوئی دے کیا مجھے
دیتا ہے دست غیب سے میرا خدا مجھے

پروردگار تو ہی بڑا کار ساز ہے
تیرے سوا کسی سے نہیں آسرا مجھے

 

Rate it:
Views: 4007
25 Apr, 2008
More Religious Poetry