جس دن سے کوئی جدا ہو گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےکوئی جدا ہوا ہے
اس دن سےجیناسزا ہوا ہے
اس سےقبل تو وفاکاپتلا تھا
پھرنہ جانےکیوں بیوفاہواہے
مجھ پہ اس بڑےاحسان ہیں
ابھی تک قرض نہ ادا ہوا ہے
عاشقوں کاکبھی ملنانہیں ہوتا
دنیامیں ایساہی سداہوا ہے
More Friendship Poetry






