محسنِ پاکستان ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان“ کی وفات پر کہا گیا ایک قطعہ

Poet: طارق اقبال حاوی
By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے
بھلا یہ قوم تیرے حق میں کیا اعزاز رکھے گی

سلام اے میرے قائد.... تیری ہمت و جرات کو
میرے محسن تیری خدمت تجھے ممتاز رکھے گی

Rate it:
14 Oct, 2021

More Patriotic Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS